ابنا: اطلاعات کے مطابق شہید علی رضا امام بارگا ہ بارہ امام کے ٹرسٹی اور ماتمی انجمن کے نوحہ خواں تھے ۔امام بارگاہ کے ٹرسٹیوں کو کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی جانب دے دھمکی آمیز کال بھی آتی رہتی شہید علی رضا کی شہادت سے پہلے بھی لیاری کھارادر رنجھولائن میں امام بارگاہوں کے ٹرسٹی کو کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگر اپنی درندگی کا نشانہ بناچوکہ ہیں شہید علی رضا کی جسد خاکی کو کھارادر غسل خانہ منتقل کردیا گیا ہے.
.......
/169